: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) جمنا کے كھادر میں عالمی ثقافتی تقریب کا انعقاد کر رہے شری شری روی شنکر کے ادارے آرٹ آف لونگ نے آج نیشنل گرین اتھارٹی (این جی ٹی)کے سامنے اپیل دائر کرکے اس پر لگائے گئے پانچ کروڑ
روپے کے جرمانے کی ادائیگی کے لئے چار ہفتے کا وقت طلب کیا ہے۔ اے او ایل نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اس پرعائد کردہ پانچ کروڑ روپے کی رقم کی ادائیگی آج شام پانچ بجے تک کرنے کی وہ اہل نہیں ہے۔ اس جرمانہ کی ادائیگی کے لئے کم از کم چار ہفتے کا وقت دیا جانا چاہئے۔